چہل قدمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹرگشتی، ہواخوری، ٹہلنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹرگشتی، ہواخوری، ٹہلنا۔